Listen

Description

فیس بک کی سوشل میڈیا پر اجارہ داری ہے اور یہ اسی کے عالمی قواعد و ضوابط خودبناتی ہے۔ یہی کچھ اپنی موبائل ایپ ٹیکنالوجی میں ایپل کمپنی کرتی ہے۔ اس کا واحد مقابل گوگل 19کا اینڈرائیڈ نظام ہے۔