Listen

Description

دروازے کی گھنٹی بجی کے سلسلے میں آج ایک نیا سچا واقعہ پیش کرتا ہوں” اورگھنٹی بجی میرے بینک کے ہیڈ آفس میں” اس قصے میں بھی کرداروں کے نام بدل دیئے گئے ہیں 

اس بار  گھنٹی میرے دروازے کی نہیں بلکہ دروازے کے پاس رکھے میری فون کی بجی تھی جس کے بعد  مجھے اپنی  زندگی کا ایک  ڈرامائی  تجربہ ہوا   ۔یہ  سچا قصہ تقریباً کوئی ۱۲ سال پرانا ہے جب یہ گھنٹی بجائی تھی کامران نام کے  ایک نوجوان۔ نے جو ایک اسپتال میں ملازم تھا اور اس نے میری بات کروائی  اسپتال کی ڈیوٹی ڈاکٹر شبانہ سے جن کی ایمرجنسی میں تیل کا چولہا پھٹنے سے جھلسنے والی دو بہنیں لائی گئی تھیں جن میں سے ایک کا تو اسپتال پہنچتے پہنچتے انتقال ہو گیا تھا اور دوسری کی حالت بہت نازک تھی  میں اس کیس میں کیسے پھنستے پھنستے رہ گیا آئئےسنتے ہیں  " اور گھنٹی بجی میرے بنک کے ہیڈ آفس میں "