جینے کے قرینے یا سافٹ
اسکلز کے سلسلے میں آپ دو اہم موضوعات پر گفتگو سن چکے ہیں یعنی غصے پر کیسے قابو
پایا جائے اور کامیابی کے لیے منزل کا تعین اور منزل کاحصول کیسےکیا جائے۔ آج اس
سلسلے میں باہمی تنازعات کے حل پر تیسری اہم گفتگو ہوگی اس مختصر سی گفتگو میں دو
ایسے Acronyms یا مخفف الفاظ بتائے جایں گے جو اگر کو ئی ذہن
نشین کر لے تو زندگی میں ایسے چھوٹے موٹے تنازعات با آسانی حل کر سکتا ہے جس سے
آگے چل کر باہمی تعلقات میں بدمزگی اور تلخیاں بڑھنے کا امکان ہوتا ہے وہ مخفف
الفاظ ہیں ACCCA اور
BALANCE ان مخفف الفاظ کو کیسے یاد رکھا جائے اور ان سے
فائدہ کیسے اٹھایا جائے آئیے سنتے ہیں
قسط نمبر 1 غصے پر قابو https://youtu.be/xOl9PlseQu
I قسط نمبر 2 منزل کی جستجو https://youtu.be/k2f5UC1RWvM
علم و ہنر کے چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے
https://youtube.com/@ilmohunar4884?sub_confirmation=1