مل کر کام کیسے کریں
https://youtu.be/QCHrtpQ1e88
جینے کے قرینے یا سافٹ اسکلز کے سلسلے میں آپ اب تک تین اہم موضوعات پر گفتگو سن چکے ہیں ہمارا پہلا پروگرام تھا کہ غصے پر کیسے قابو پایا جائے اس پروگرام کا لنک ہے
https://youtu.be/xOl9PlseQuI
دوسرے پروگرام میں ہم نے جس موضوع پر گفتگو کی تھی وہ یہ تھا کہ کامیابی کے حصول کے لیے منزل کا تعین اور منزل کی جستجو کیسےکی جائے اس پروگرام کا لنک ہے
https://youtu.be/k2f5UC1RWvM
تیسرے پروگرام میں ہم نے باہمی تنازعات کے حل پر اہم گفتگو کی تھی جس میں دو ایسے Acronyms یا مخفف الفاظ بتائے تھے جو اگر کو ئی ذہن نشین کر لے تو زندگی میں ایسے چھوٹے موٹے تنازعات با آسانی حل کر سکتا ہے جس سے آگے چل کر باہمی تعلقات میں بدمزگی اور تلخیاں بڑھنے کا امکان ہوتا ہے وہ مخفف الفاظ تھے ACCCA اور BALANCE ان مخفف الفاظ کو کیسے یاد رکھا جائے اور ان سے فائدہ کیسے اٹھایا اس کی تفصیل آپ کو تیسرے پروگرام میں دی گئی تھی جس کا لنک ہے
https://youtu.be/Kver955NLP0
آج اس سلسلے کا چوتھا اہم پروگرام ہے جو ٹیم مینجمنٹ کے بارے میں ہے یعنی مل کر کام کرنے کی کیا اہمیت ہے اور اس میں کتنی برکت ہے اس گفتگو میں آپ کو کئی اہم باتیں معلوم ہوں گی ٹیم مینجمنٹ میں قیادت کے کردار پر امید ہے یہ پروگرام بھی آپ کو پسند آئے گا اور آپ ہمیں اس پر اپنی رائے بھیجیں گے
ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ علم و ہنر کے چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے
https://youtube.com/@ilmohunar4884?sub_confirmation=1