Listen

Description


#1WorkmenLabourDay / Mazdoor K Haqooq/ Mazdoor ki Qanooni Haisyat Kia hai?
Pakistan may Mazdoor ya workmen Ko Kia Qanooni Haqooq Miltay Hai?
اسٹیڈنگ آرڈرز آرڈینینس 1968 میں مزدور Workman
مزدور کی تعریف کچھ اس طرح لکھی گئی ہے کہ ’کوئی بھی شخص کسی صنعتی یا کاروباری ادارے میں معاوضے یا اجرت کے بدلے میں کوئی بھی ہنرمند یا غیر ہنرمند، دستی (مینؤل) یا کلارکی کام کرتا ہے وہ مزدور (workman) ہے۔‘ اس وقت کی عدالتیں چوکیداروں یا ڈروائیوروں کو مزدور تصور نہیں کرتی تھیں کیونکہ انہیں اداروں کے اندر باقاعدہ مینؤل کام کرتے ہوئے نہیں پایا جاتا تھا۔ چنانچہ اگر انہیں ناجائز طور پر ملازمت سے فارغ کیا جاتا تو بھی انصاف کے ادارے ان کی کوئی مدد نہیں کرپات
ملازمت سے نکالے جانے سے متعلق مقدمات میں کمپنیوں کے وکلا کمپنیوں کی کارروائی کا دفاع کرتے ہوئے اکثر و بیشتر ایک ابتدائی اعتراض یہ اٹھاتے ہیں کہ درخواستگذار قانون کی رو سے مزدور قرار نہیں پاتا
Watch and listen about Workmen Rights Video in Urdu.
https://legalrightsactivists.org
#Workmen
#Mazdoor
#PakistaniWorkmen
#TourWorkmen
#TourMazdoor
#TourTV
#AslamPervez