#2Constitution of Saudi Arabia What does Saudi Arab's Constitution / Law Says? Part 2. System of Saudi Arab Government? From Article No. 4 To Article No.8 says? Saudi Law #Article4 Saudi Arab's Law #Article5 Saudi Arab Law #Article6 Saudi Arab's Law #Article7 and Saudi Law's #Article8 Visit our Website: https://legalrightsactivists.orgدفعہ (5) (الف) ملک کا نظام حکومت بادشاہی ہوگا سعودی-عرب کا #آئین# قانون آرٹیکل نمبر 4 - 5-6-7-اور آرٹیکل نمبر 8 کیا کہتا ہے؟# Part 2. System of #SaudiArab'sGovernment سعودی حکومت کا سیاسی نظامSaudi Arabia's constitution #Constitution of Saudi Arabia
باب دوم : نظام حکومتدفعہ (4) سعودی عرب کا امتیازی نشان دو ایک دوسرے کو کاٹتی ہوئی تلواریں جن کے اوپر والے خلاء میں کھجور کا درخت'' ہے ملک کے ترانے اور اس کے تمغوں کا تعین بھی اسی نظام کے ذریعے ہوگادفعہ (5) (الف) ملک کا نظام حکومت بادشاہی ہوگادفعہ (6) ملک کے تمام شہری بادشاہ کی کتاب اللہ اور سنت رسولؐ پر نیز تنگی و خوشحالی اور پسند و ناپسند، ہر صورت میں سمع و طاعت پر بیعت کریں گے۔ دفعہ (7) حکومت ، ملک میں اپنے اختیارات ، کتاب اللہ اور سنت رسولؐ سے حاصل کرے گی، او ران دونوں کتاب و سنت کو اس نظام حکومت او رملک کے تمام قوانین پر بالادستی اور برتری حاصل ہوگی۔دفعہ (8) حکومت، شریعت اسلامی کے مطابق عدل و انصاف، شورائیت اور مساوات جیسے بنیادی اصولوں پر قائم رہے گی۔ System of Government in Saudi Arabia shall be Monarchical.#https://legalrightsactivists.org #SaudiArabiaLaw #SaudianGovernmentsSystem #SaudiLawArticle #KingdomOfSaudiArabia #MonarchySystem #LawyersTV #TourTV #AdvocateAslam #ConstitutionOfSaudiArab