#ChildrenAndParents How can Parents Improve the Social life of their #Children beautiful #Future
والدین بچوں کی #معاشرتی #زندگی کو کیسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
Domestic life forms the basis of Children's Social Development and #Upbringing#Parents who take an interest in solving other people's problems themselves."
They Respect Children's Rights and expose their children to various social experiences."
It seems that they provide their children with the best opportunities to acquire social maturity."
Every parent wishes that their children maintain social order and discipline."
Respect the prevailing laws in the country so that there is no difficulty in adhering to social principles and regulations.
گھریلو زندگی ہی بچوں کی معاشرتی نشو و نما کی بنیاد ہوتی ہے۔ وہ والدین جو خود دوسرے لوگوں کے مسائل حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں، ان کے بچوں حقوق کا احترام کرتے ہیں اور اپنے بچوں کو طرح طرح کے معاشرتی تجربات سے متعارف کرواتے ہیں۔ گویا وہ اپنے بچوں کو معاشرتی پختگی حاصل کرنے کے بہترین مواقع فراہم کرتے ہیں۔ تمام والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے معاشرتی نظم و ضبط کا خیال رکھیں، ملک میں رائج قوانین کا احترام کریں تاکہ انہیں معاشرتی اصولوں اور قوانین کی پابندی کرنے میں کوئی دشواری پیش نہ آئے
#https:legalrightsactivists.org
#ChildrensLife
#ChildrenParents
#LawyersTV
#AslamPervez
#AdvocateAslam
والدین بچوں کی معاشرتی زندگی کو کیسے بہتر بنا سکتے ہیں