Part 35- Tour of the history of Pakistan/ْQatil Kon? First Prime Minister, Liaquat Ali Khan Assassinated on 16th October 1951 at Rawalpindi, Pakistan. Liaquat Ali Khan Born on 1st October 1895 at Karnal, India British and died on 16th October 1951 at Rawalpindi. رانا لیقت کے 6 سوالات:- 1۔ لیاقت علی خان ایک اہم پالیسی بیان دینے والے تھے اور اپنے مقبولیت کے انتہا کو چھو رہے تھے تو۔ اُنہیں ۔ نمبر1۔ کیوں قتل کیا گیا۔ نمبر2۔ قاتل کو موقع پر کیوں ہلاک کیا گیا؟ جبکہ قاتل کو گرفتار کیا جا سکتا تھا؟ نمبر3۔ قاتل پر گولی چلانے والے پولیس کو سزا کے بجائے ترقی کیوں دی گئی؟ نمبر4۔ چند اہم اور بااثر افراد لیقت علی خان کو اپنے راستے سے کیوں ہٹانا چاہتے تھے؟ نمبر5۔ قائد اعظم کی شخصیت اور ان کے نام کو بعض اہم معاملات میں کیوں نظر اندازکیا جا رہا تھا؟ نمبر6۔ اُن تمام سوالات کے جوابات فراہم کیوں نہیں کیے جاتے؟ Watch and Listen History of Liaquat Ali Khan Video.. Visit our website:- https://legalrightsactivists.org
#LiaquatAliKhanQatal
#AssassinatedLiaqualAliKhan
#پاکستان #لیاقت-علی-خان
#HistoryOfPakistan
#TourTV
#AslamPervez