Listen

Description



زونگ
ڈیجیٹل لیب کھول رہا ہے۔ یہ لیب اوکاڑہ میں موجود دا اسٹار اسکول میں کھولا جائے گا۔ کمپنی اسکول کے بچوں کو کمپیوٹر لیب اور سیکھنے کا مکمل ماحول دیا جائے گا۔ زونگ ڈیجیٹل لیب میں نصاب بھی کمپنی فراہم کرے گی۔

موجودہ وقت اسکول میں کمپیوٹر کا نصاب اور اساتذہ تو ہیں۔ لیکن کم کمپیوٹرز کی وجہ سے سیکھنے کا عمل اس طرح نہیں چل رہا ہے۔ اس سیکھنے کے عمل کو بہتر انداز میں ممکن بنانے کے لیے اسکول کے ساتھ زونگ نے تعاون کیا۔ اور ان بچوں اور اسکول کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے آگے آئے