وَمَآ أَرْسَلْنَـٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَـٰلَمِينَ
سورۃ نمبر 21 الأنبياء آیت نمبر 107
ترجمہ:
اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ہے.
حدیث : إنما بُعثت معلِّمًا
ترجمہ:
مجهے معلم بنا کر بہیجا گیا ہے
عنوانات :
۱-خصوصيات نبى خانگی اور خارجی زندگی میں
۲۔فضائل ازواج مطھرات
Legal disclaimer: Content of this podcast is not allowed to republished or reupload at any other platform
Copyright © Sheikh Faheem Uddin