Listen

Description

تیری جلد جیسے صبح
میری یون کہ مشک ہو
ایک رنگ اغاز کا
خاتمہ سے سرابور
اور ایک وہ اختتام
جسکا اغاز منتظر ہو