Listen

Description

س1: کیا ساڈھے 10 بلین ڈالر کے فارن ریزرو اور 6 بلین کی ماہانہ درامدات کے ساتھ پاکستان اپنی معیشت چلا سکتا ہے ؟

س2: کیا پاکستان کو آی ایم ایف کی فیول سبسڈی پر رکھی گئی شرائط منظور کر لینی چاہئں؟

س3: کیا پاکستان کی معیشت آی ایم ایف کے پروگرام کے بغیر چلائی جا سکتی ہے؟

 

یہ سب جانئے ماہر معاشیات علی سلمان کی زبانی

 

Guest: Ali Salman
Host: Sarah Javed

 

PRIME Podcast is an Urdu discussion platform where we discuss economic ideas based on Newspaper Articles of Economic experts