With the blessings of the Prayer of the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) Hadith to Abu Hurairah never forgotten
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
لَنْ يَبْسُطَ أَحَدٌ مِنْكُمْ ثَوْبَهُ حَتَّى أَقْضِيَ
مَقَالَتِي هَذِهِ، ثُمَّ يَجْمَعُهُ إِلَى صَدْرِهِ
فَيَنْسَى مِنْ مَقَالَتِي شَيْئًا أَبَدًا
*نبی کریم ﷺ کا فرمان*
جو شخص بھی اپنے کپڑے کو
میرے ان کلمات کے ختم ہونے تک
پھیلائے رکھے پھر اسے اپنے سینے
سے لگا لے تو وہ میری احادیث کو کبھی
نہیں بھولے گا۔ میں نے اپنی کملی
کو پھیلا دیا۔ جس کے سوا میرا بدن
پر اور کوئی کپڑا نہیں تھا۔جب
نبی کریمﷺ نے اپنے کلمات ختم فرماۓ
تو میں نے وہ چادر اپنے سینے سے لگا لی۔
*عنوان*
نبی کریم ﷺ کی دعا کی برکت سے
سیدنا ابو ہریرہ کو کوئی حدیث
نہیں بھولتی تھی
*حوالہ*:صحیح بخاری.
حدیث نمبر:2350
🌙26 ربیع الاول 1446ھجری
بمطابق یکم اکتوبر 2024 بروز منگل
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.