Emphasis on eating and drinking with the right hand. Eating with the left hand is Satan's way.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَن ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهما ،قالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :
إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَأْكُلْ بِيَمِينِهِ وَإِذَا شَرِبَ
فَلْيَشْرَبْ بِيَمِينِهِ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْكُلُ
بِشِمَالِهِ وَيَشْرَبُ بِشِمَالِهِ
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھائے
تو اپنے دائیں ہاتھ سے کھائے اور جب تم
میں سے کوئی شخص پیے تو اپنے دائیں
ہاتھ سے پیے کیونکہ شیطان بائیں ہاتھ
سے کھاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے پیتا ہے ۔
*عنوان*
دائیں ہاتھ سے کھانے اور پینے کی
تاکید بائیں ہاتھ سے کھانا شیطان
کا طریقہ ہے
*حوالہ*: صحیح مسلم.
حدیث نمبر:5265
🌙 10 شعبان المعظم 1446ھجری
بمطابق 9 فروری 2025 بروز اتوار
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.