Crimes that lead to limitations with its own terms have been described. Answer to One of the objection on Islamic Scholars.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ جَابِرٍِرَضِيَ اللهُ عَنْهُ:قَالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
لَيْسَ عَلَى الْخَائِنِ قَطْعٌ.
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
خیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں
کاٹا جائے گا ۔
*عنوان*
وہ جرائم جنکی وجہ سے حد جاری
کی جائے گی اپنی شرائط کے ساتھ
بیان کر دیے گئے ہیں
فقہاء کرام پر ہونے والے ایک
اعتراض کا جواب
*حوالہ*:سننِ ابی داود.
حدیث نمبر:4392
🌙16 ربیع الثانی 1446ھجری
بمطابق 20 اکتوبر 2024 بروز اتوار
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.