Blessings of Jihad
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ اَبِی هُرَيْرَةَ ،رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
أَطْلِقُوا ثُمَامَةَ فَانْطَلَقَ إِلَى نَخْلٍ قَرِيبٍ
مِنَ الْمَسْجِدِ فَاغْتَسَلَ ثُمَّ دَخَلَ الْمَسْجِدَ
فَقَالَ: أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَن
مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
ثمامہ کو چھوڑ دو ۔ ( رہائی کے بعد )
وہ مسجد نبوی سے قریب ایک کھجور
کے باغ تک گئے ۔ اور وہاں غسل کیا ۔
پھر مسجد میں داخل ہوئے اور کہا
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا
کوئی معبود نہیں اور یہ کہ محمد
اللہ کے سچے رسول ہیں ۔
*عنوان*
جہاد کی برکات
*حوالہ*: صحیح بخاری.
حدیث نمبر:4372
🌙 11 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری
بمطابق 14 دسمبر 2024 بروز ہفتہ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.