Listen

Description

To claim on someone else's thing that it is mine is to make yourself worthy of hell.

*🌴درسِ حدیث🌴*

عَنْ أَبِي ذَرٍّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

وَمَنِ ادَّعَى مَا ليْسَ لَهُ فَلَيْسَ مِنَّا،

 وَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ۔

 *نبی کریمﷺ کا فرمان*

 اور جس نے ایسی چیز کا دعویٰ کیا

 جو اس کی نہیں ہے ، وہ ہم میں سے

 نہیں ، وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے ۔

*عنوان*

کسی دوسرے کی چیز پر یہ دعویٰ 

کرنا کہ یہ میری ہے خود کو جہنم 

کا مستحق بنانا ہے 

*حوالہ*: صحیح مسلم.

      حدیث نمبر:217

🌙 2 جمادی الاولی 1446ھجری

بمطابق 5 نومبر 2024 بروز منگل

آواز:محمد احسن عالم


Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.