Listen

Description

With the blessings of the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him), food cooked for five people enough for hundreds of individuals.

*🌴درسِ حدیث🌴*

عَنْ جَابِرٍ قَال:قَالَ رَسُولُﷲﷺ

 كُلِي هَذَا وَأَهْدِي فَإِنَّ النَّاسَ

 أَصَابَتْهُمْ مَجَاعَةٌ

 *نبی کریمﷺ کافرمان*

اب یہ کھانا تم خود کھاؤ اور

 لوگوں کے یہاں ہدیہ میں بھیجو

 کیونکہ لوگ آج کل فاقہ میں مبتلا ہیں۔

*عنوان*

نبی کریم ﷺ کی برکت سے پانچ

 لوگوں کےلئے بنا ہوا کھانا سینکڑوں

 افراد کے لئے کافی ہو گیا

*حوالہ*:صحیح بخاری.

حدیث نمبر:4101

🌙17 ربیع الاول 1446ھجری

بمطابق 22 ستمبر 2024 بروز اتوار

آواز:محمد احسن عالم


Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.