Even if the covenant is with the disbelievers, it must be fulfilled.
*🌴درسِ حدیث🌴
عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ:
فَجَاءَ أَبُو جَنْدَلٍ يَحْجُلُ فِي قُيُودِهِ
فَرَدَّهُ إِلَيْهِمْ
*ترجمہ*
۔۔۔چنانچہ ابوجندل رضی اللہ عنہ بیڑیوں
کو گھسیٹتے ہوئے آئے ، تو آپ ﷺ نے
انہیں ( شرائط معاہدہ کے مطابق )
مشرکین کو واپس کر دیا ۔
*عنوان*
عہد و پیماں کفار کے ساتھ بھی ہو تو
اسکو پورا کرنا لازم ہے
*حوالہ*: صحیح بخاری.
حدیث نمبر:2700
🌙 18 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری
بمطابق 21 دسمبر 2024 بروز ہفتہ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.