Hunting rules with a dog.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:
قالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ،
إِذَا أَرْسَلْتَ كَلْبَكَ الْمُعَلَّمَ فَقَتَلَ فَكُلْ ،
وَإِذَا أَكَلَ فَلَا تَأْكُلْ فَإِنَّمَا أَمْسَكَهُ
عَلَى نَفْسِهِ ،
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
جب تو اپنے سدھائے ہوئے کتے کو
چھوڑے اور وہ شکار کر لے تو ،
تو اس ( شکار ) کو کھا اور اگر
وہ کتا اس شکار میں سے خود
( کچھ ) کھا لے تو ،تو نہ کھائیو ۔
کیونکہ اب اس نے شکار اپنے لیے پکڑا ہے ۔
*عنوان*
کتے کے ساتھ شکار کے احکام
*حوالہ*:صحیح بخاری.
حدیث نمبر:175
🌙 26 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری
بمطابق 29 دسمبر 2024 بروز اتوار
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.