Statement of the importance of keeping the covenant
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي رَافِعٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
إِنِّي لَا أَخِيسُ بِالْعَهْدِ وَلَا أَحْبِسُ الْبُرُدَ،
وَلَكِنْ ارْجِعْ فَإِنْ كَانَ فِي نَفْسِكَ الَّذِي
فِي نَفْسِكَ الْآنَ فَارْجِعْ
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
میں عہد کو نہیں توڑتا اور نہ قاصدوں
کو قید کرتا ہوں ‘ تمہیں چاہیے کہ واپس
جاؤ ‘ اگر تمہارے دل میں وہی بات رہے
جو اب ہے تو واپس آ جانا ۔“
*عنوان*
عہد کی پاسداری کی اہمیت کا بیان
*حوالہ*: سننِ ابی داود.
حدیث نمبر:2758
🌙 17 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری
بمطابق 20 دسمبر 2024 بروز جمعہ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.