One of the literatures of food is to thoroughly clean the pot in which it is eaten and the fingers should be licked.
Avoid dishonouring food on the occasion of marriage etc.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ
عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِلَعْقِ الْأَصَابِعِ وَالصَّحْفَةِ
وَقَالَ إِنَّكُمْ لَا تَدْرُونَ فِي أَيِّهِ الْبَرَكَةُ
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی
ﷺ نے انگلیاں اور پیالہ چاٹنے کا حکم دیا
اور فرمایا :’’ تم نہیں جانتے اس کے
کس حصے میں برکت ہے
*عنوان*
کھانے کا ایک ادب یہ ہے کہ جس برتن
میں کھایا اسکو اچھی طرح صاف کیا
جائے اور انگلیوں کو چاٹ لیا جائے
*شادی وغیرہ کے موقع پر کھانے کی*
*نا قدری سے بچیں*
*حوالہ*: صحیح مسلم.
حدیث نمبر:5300
🌙 11 شعبان المعظم 1446ھجری
بمطابق 10 فروری 2025 بروز پیر
آواز:محمد احسن عالم
مسائل پوچھنے اور درسِ حدیث
گروپ میں شامل ہونے کے لئے نمبر
03008380313
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.