Learn love from Sahaba - Part III
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْہ قَالَ
فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مُنَادِيًايُنَادِي ، أَلَا إِنَّ الْخَمْرَقَدْ حُرِّمَتْ،
قَالَ:فَقَالَ لِي أَبُوطَلْحَةَ: اخْرُجْ فَأَهْرِقْهَا ،
فَخَرَجْتُ فَهَرَقْتُهَا فَجَرَتْ
فِي سِكَكِ الْمَدِينَةِ
*نبی کریم ﷺ کا فرمان*
تو رسول کریم ﷺ نے ایک
منادی سے ندا کرائی کہ شراب
حرام ہو گئی ہے ۔ انہوں نے کہا
( یہ سنتے ہی ) ابوطلحہ رضی
اللہ عنہ نے کہا کہ باہر لے جا کر
اس شراب کو بہا دے ۔ چنانچہ
میں نے باہر نکل کر ساری شراب
بہا دی ۔ شراب مدینہ کی گلیوں
میں بہنے لگی ،
*عنوان*
محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام
سے سیکھیں:حصہ سوم
شراب کی حرمت کے وقت
صحابہ کرام کے مثالی کردار
کا بیان
*حوالہ*:صحیح بخاری.
حدیث نمبر:2464
🌙 9 رجب المرجب 1446ھجری
بمطابق 10 جنوری 2025 بروز جمعہ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.