Learn love from Sahaba - Part V
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ
تَقَاضَى ابْنَ أَبِي حَدْرَدٍ دَيْنًا لَهُ
عَلَيْهِ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِﷺ
فِي الْمَسْجِدِ،فَارْتَفَعَتْ أَصْوَاتُهُمَا
حَتَّى سَمِعَهَا رَسُولُ اللَّهِﷺ
وَهُوَ فِي بَيْتِهِ (الحدیث)
*نبی کریم ﷺ کا فرمان*
سیدنا کعب بن مالک بیان کرتے
ہیں کہ انہوں نے عبداللہ ابن ابی
حدرد سے اپنے ایک قرض کے
سلسلے میں رسول اللہ ﷺ کے دور
میں مسجد نبوی کے اندر تقاضا کیا۔
دونوں کی آواز کچھ اونچی ہو گئی
یہاں تک کہ رسول اللہ ﷺ نے
بھی اپنے حجرہ سے سن لیا ۔
*عنوان*
محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام
سے سیکھیں:حصہ ششم
*حوالہ*:صحیح بخاری.
حدیث نمبر:471
🌙 11 رجب المرجب 1446ھجری
بمطابق 12 جنوری 2025 بروز اتوار
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.