Listen

Description

Learn love from Sahaba - Part VI

*🌴درسِ حدیث🌴* 

، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،قَالَ:

قَالَ الْمِقْدَادُ يَوْمَ بَدْرٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ،

إِنَّا لَا نَقُولُ لَكَ كَمَا قَالَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ

 لِمُوسَى فَاذْهَبْ أَنْتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلا إِنَّا 

هَهُنَا قَاعِدُونَ وَلَكِنِ امْضِ وَنَحْنُ مَعَكَ ،

 *ترجمہ*

 حضرت عبداللہ بن مسعود نے بیان

 کیا کہ جنگ بدر کے موقع پر مقداد

 بن اسودرضی اللہ عنہ نے کہا تھا

 یا رسول اللہ!ہم آپ سے وہ بات

 نہیں کہیں گے جو بنی اسرائیل نے

 موسیٰ علیہ السلام سے کہی تھی

 کہ آپ خود اور آپ کے خدا چلے

 جائیں اور آپ دونوں لڑ بھڑ لیں

 ہم تو یہاں سے ٹلنے کے نہیں

 نہیں!آپ چلئے،ہم آپ کے ساتھ

 جان دینے کو حاضر ہیں

*عنوان*

محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام 

سے سیکھیں:حصہ ششم

*حوالہ*:صحیح بخاری.

       حدیث نمبر:4609

🌙 12 رجب المرجب 1446ھجری

بمطابق 13 جنوری 2025 بروز پیر

آواز:محمد احسن عالم


Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.