Learn love from Sahaba - Part VII
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَرَضِيَ
اللَّهُ عَنْهُ قَالَ
فَقَالَ سُهَيْلٌ: وَعَلَى أَنَّهُ لَا يَأْتِيكَ
مِنَّا رَجُلٌ، وَإِنْ كَانَ عَلَى دِينِكَ،
إِلَّا رَدَدْتَهُ إِلَيْنَا. قَالَ الْمُسْلِمُونَ :
سُبْحَانَ اللَّهِ، كَيْفَ يُرَدُّ إِلَى
الْمُشْرِكِينَ وَقَدْ جَاءَ مُسْلِمًا ؟
*ترجمہ*
پھر سہیل کہا کہ ہماری طرف کا
جو شخص بھی آپ ﷺ کے یہاں
جائے گا خواہ وہ آپ کے دین ہی
پر کیوں نہ ہو آپ اسے ہمیں واپس
کر دیں گے ۔ مسلمانوں نے کہا
سبحان اللہ ! (ایک شخص کو)
مشرکوں کے حوالے کس طرح
کیا جا سکتا ہے جو مسلمان
ہو کر آیا ہو
*عنوان*
محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام
سے سیکھیں:ساتویں قسط
*حوالہ*:صحیح بخاری.
حدیث نمبر:2732
🌙 13 رجب المرجب 1446ھجری
بمطابق 14 جنوری 2025 بروز منگل
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.