Learn love from Sahaba - Part X
*🌴درسِ حدیث🌴*
۔ عَنْ مُوسَى بْن عُقْبَةَ،قَالَ: رَأَيْتُ
سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَتَحَرَّى أَمَاكِنَ
مِنَ الطَّرِيقِ فَيُصَلِّي فِيهَا،وَيُحَدِّثُ
أَنَّ أَبَاهُ كَانَ يُصَلِّي فِيهَا ، وَأَنَّهُ رَأَى
النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي
فِي تِلْكَ الْأَمْكِنَةِ
*ترجمہ*
موسی بن عقبہ بیان کرتے ہیں کہ
سالم بن عبداللہ (مدینہ سے مکہ تک)
راستے میں کئی جگہوں کو ڈھونڈھ
کر وہاں نماز پڑھتے اور کہتے کہ ان کے
والد عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما
بھی ان مقامات پر نماز پڑھا کرتے تھے۔
اور انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو ان
مقامات پر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے ۔۔
*عنوان*
محبتِ رسولﷺ صحابہ کرام
سے سیکھیں:دسویں قسط
*حوالہ*:صحیح بخاری.
حدیث نمبر:483
🌙 16 رجب المرجب 1446ھجری
بمطابق 17 جنوری 2025 بروز جمعہ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.