Learn love from Sahaba - Part XI
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ سَفِينَةَ رَضِيَ اللهُ عنه، قَالَ:كُنْتُ
مَمْلُوكًا لِأُمِّ سَلَمَةَ، فَقَالَتْ:أُعْتِقُكَ وَأَشْتَرِطُ
عَلَيْكَ أَنْ تَخْدُمَ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ
مَا عِشْتَ، فَقُلْتُ: وَإِنْ لَمْ تَشْتَرِطِي
عَلَيَّ مَا فَارَقْتُ رَسُولَ اللَّهِﷺ
مَا عِشْتُ، فَأَعْتَقَتْنِي وَاشْتَرَطَتْ عَلَيَّ.
*نبی کریم ﷺ کا فرمان*
حضرت سفینہ بیان کرتے ہیں
کہ میں سیدہ ام سلمہکا غلام تھا
چنانچہ انہوں نے کہا:میں تمہیں
اس شرط پر آزاد کرتی ہوں کہ
تم زندگی بھر رسول اللہ ﷺ کی
خدمت کرتے رہو گے۔ میں نے
کہا:آپ اگر مجھ سے یہ شرط
نہ بھی کریں تو میں جیتے جی
رسول اللہ ﷺ سے جدا نہ ہوں گا
چنانچہ انہوں نے مجھے آزاد کر
دیا اور مجھ سے یہ شرط کر لی
*عنوان*
محبّتِ رسولﷺ صحابہ کرام
سے سیکھیں
*حوالہ*:سُنَنِ ابی داود.
حدیث نمبر:3932
🌙 17 رجب المرجب 1446ھجری
بمطابق 18 جنوری 2025 بروز ہفتہ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.