Abu Jahl's murder and teachings for us
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ رَضِيَ اللَّهُ
عَنْهُ ،قَالَ: بَيْنَا أَنَا وَاقِفٌ فِي الصَّفِّ
يَوْمَ بَدْرٍ فَنَظَرْتُ عَنْ يَمِينِي وَعَنْ شِمَالِي
فَإِذَا أَنَا بِغُلَامَيْنِ مِنْ الْأَنْصَارِ ۔۔۔۔
*عبد الرحمن بن عوف بیان کرتے ہیں*
بدر کی لڑائی میں ، میں صف کے ساتھ
کھڑا ہوا تھا ۔ میں نے جو دائیں بائیں
جانب دیکھا ، تو میرے دونوں طرف
قبیلہ انصار کے دو نوعمر لڑکے تھے ۔
*عنوان*
ابو جہل کے قتل کا واقعہ اور ہمارے
لئے درس
*حوالہ*: صحیح بخاری.
حدیث نمبر:3141
🌙 13 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری
بمطابق 16 دسمبر 2024 بروز پیر
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.