The Prophet's (peace and blessings of Allaah be upon him) command regarding the observance of the covenant and the spirit of action in the hearts of the Companions (Sahaba).
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مَنْ كَانَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ قَوْمٍ عَهْدٌ فَلَا يَشُدَّ
عُقْدَةً وَلَا يَحُلَّهَا حَتَّى يَنْقَضِيَ أَمَدُهَا،
أَوْ يَنْبِذَ إِلَيْهِمْ عَلَى سَوَاءٍ ۔
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
جس کا دوسری قوم سے کوئی معاہدہ ہو
تو وہ اس وقت تک کوئی نیا معاہدہ نہ
کرے اور نہ اسے ختم کرے جب تک کہ
پہلے معاہدے کی مدت باقی ہو یا
برابری کی سطح پر اسے توڑنے
کا اعلان کر دے ۔“
*عنوان*
معاہدہ کی پاسداری کے حوالہ سے
نبی کریمﷺ کا فرمان اور صحابہ
کرام کے دلوں میں عمل کا جذبہ
*حوالہ*: سننِ ابی داود.
حدیث نمبر:2759
🌙 16 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری
بمطابق 19 دسمبر 2024 بروز جمعرات
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.