A statement of punishment for those who do not pay zakat.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَال
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مَنْ آتَاهُ اللَّهُ مَالًا فَلَمْ يُؤَدِّ زَكَاتَهُ،مُثِّلَ
لَهُ مَالُهُ شُجَاعًا أَقْرَعَ
*نبی کریم ﷺ کا فرمان*
جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور
پھر اس نے اس کی زکٰوۃ نہیں
ادا کی تو(آخرت میں)اس کا
مال نہایت زہریلے سانپ
کی شکل میں ظاہر ہوگا
*عنوان*
زکوٰۃ ادا نہ کرنے والوں کے لئے
عذاب کا بیان
*حوالہ*:صحیح بخاری.
حدیث نمبر:4565
🌙 18 شعبان المعظم 1446ھجری
بمطابق 17 فروری 2025 بروز پیر
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.