Listen

Description

Ramadan is the month of generosity and sorrow.

*🌴درسِ حدیث🌴* 

عَن ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما قَالَ : 

كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْوَدَ

 النَّاسِ بِالْخَيْرِ ، وَكَانَ أَجْوَدُ مَا يَكُونُ 

فِي رَمَضَانَ حِينَ يَلْقَاهُ جِبْرِيلُ۔۔۔۔

 *نبی کریم ﷺ کا فرمان*

 ابنِ عباس رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں

کہ نبی کریم ﷺ خیر کے معاملہ میں سب

 سے زیادہ سخی تھے اور آپ ﷺ کی سخاوت

 اس وقت اور زیادہ بڑھ جاتی تھی جب

 جبریل علیہ السلام آپ سے رمضان میں ملتے 

*عنوان*

رمضان المبارک سخاوت اور غمخواری 

کا مہینہ ہے 

حوالہ: صحیح بخاری.

حدیث نمبر:1902

🌙 27 شعبان المعظم 1446ھجری

بمطابق 26 فروری 2025 بروز بدھ

آواز:محمد احسن عالم


Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.