Listen

Description

The reward of making peace among The Muslims

*🌴درسِ حدیث🌴*

عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ،رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:قَالَ

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏

أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَفْضَلَ مِنْ دَرَجَةِ الصِّيَامِ

 وَالصَّلَاةِ وَالصَّدَقَةِ ؟  قَالُوا:‏‏‏‏ بَلَى، ‏‏‏‏‏‏

قَالَ:‏‏‏‏صَلَاحُ ذَاتِ الْبَيْنِ فَإِنَّ فَسَادَ

 ذَاتِ الْبَيْنِ هِيَ الْحَالِقَةُ ،‏‏‏‏

 *نبی کریمﷺ کا فرمان*

کیا میں تمہیں ایسی چیز کے بارے میں

 نہ بتا دوں جو درجہ میں صلاۃ، صوم

 اور صدقہ سے بھی افضل ہے، صحابہ 

نے عرض کیا: کیوں نہیں؟ ضرور بتائیے

 آپ نے فرمایا: ”وہ آپس میں میل جول

 کرا دینا ہے اس لیے کہ آپس کی پھوٹ

 دین کو مونڈنے والی ہے“۔

*عنوان*

مسلمانوں کے درمیان صلح کروانے

کا اجر وثواب 

*حوالہ*:جامع ترمذی.

      حدیث نمبر:2509

🌙17 ربیع الثانی 1446ھجری

بمطابق 21 اکتوبر 2024 بروز پیر

آواز:محمد احسن عالم


Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.