Listen

Description

On the Day of Resurrection, our Masters Prophet Muhammad (pbuh) is the whole of humanity. they will intercede while the rest of the prophets, they will be calling out to the soul.

🌴درسِ حدیث🌴

 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِﷺ

قال:فَيَأْتُونِي فَأَسْجُدُ تَحْتَ الْعَرْشِ، 

فَيُقَالُ:يَا مُحَمَّدُ ارْفَعْ رَأْسَكَ

 وَاشْفَعْ تُشَفَّعْ وَسَلْ تُعْطَهْ ،

 *نبی کریمﷺکا فرمان*

 چنانچہ وہ لوگ میرے پاس آئیں گے۔

 میں(ان کی شفاعت کے لیے) عرش کے

 نیچے سجدے میں گر پڑوں گا۔

 پھر آواز آئے گی

 اے محمد! سر اٹھاؤ اور شفاعت کرو،

 تمہاری شفاعت قبول کی جائے گی۔

 مانگو تمہیں دیا جائے گا

*عنوان*

قیامت کے دن ہمارے آقاومولا

حضرت محمدﷺساری انسانیت کی

 شفاعت کریں گے جبکہ باقی انبیاء 

نفسی نفسی پکار رہے ہوں گے 

*حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:3340

🌙8 ربیع الاول 1446ھجری

بمطابق 13 ستمبر 2024 بروز جمعہ

آواز:محمد احسن عالم


Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.