Shan e Siddiq Akbar (Part V) Islam benefited the most from Abu Bakr's wealth.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
مَا نَفَعَنِي مَالٌ قَطُّ مَا نَفَعَنِي
مَالُ أَبِي بَكْرٍ".فَبَكَى أَبُو بَكْرٍ،
وَقَالَ:هَلْ أَنَا وَمَالِي إِلَّا لَكَ
يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟
*رسول ﷲ ﷺ کا فرمان*
مجھے کبھی کسی مال سے اس
قدر فائدہ حاصل نہیں ہوا،جس
قدر ابوبکر کے مال سے مجھے
فائدہ حاصل ہوا ہے۔‘‘سیدنا ابوبکر
(یہ سن کر)آبدیدہ ہو گئے
اور عرض کیا:اے اللہ کے رسول!
میں بھی اور میرا مال بھی آپ
ہی کے لیے تو ہے ۔
*عنوان*
*شانِ صدیقِ اکبر (حصہ پنجم*)
اسلام کو سب سے زیادہ فائدہ
ابوبکر کے مال سے ہوا
*حوالہ*:سُنَنِ ابنِ ماجہ.
حدیث نمبر:94
🌙 23 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری
بمطابق 26 دسمبر 2024 بروز جمعرات
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.