Shan e Siddiq Akbar (Part VII) Abu Bakr's family's love affair with the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him)
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قالَ
صَلَّى أَبُو بَكْرٍ الْعَصْرَ ، ثُمَّ خَرَجَ يَمْشِي
فَرَأَى الْحَسَنَ يَلْعَبُ مَعَ الصِّبْيَانِ فَحَمَلَهُ
عَلَى عَاتِقِهِ ، وَقَالَ : بِأَبِي شَبِيهٌ بِالنَّبِيِّ
لَا شَبِيهٌ بِعَلِيٍّ وَعَلِيٌّ يَضْحَكُ
*ترجمہ*
ابوبکر رضی اللہ عنہ عصر کی نماز سے
فارغ ہو کر مسجد سے باہر نکلے تو
دیکھا کہ حسن رضی اللہ عنہ بچوں
کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ آپ نے ان کو
اپنے کندھے پر بٹھا لیا اور فرمایا:
میرے باپ تم پر قربان ہوں تم میں
نبی کریم ﷺکی شباہت ہے۔ علی کی
نہیں۔ یہ سن کر علی رضی اللہ عنہ
ہنس رہے تھے ( خوش ہو رہے تھے )
*عنوان*
*شانِ صدیقِ اکبر (حصہ ہفتم*)
حضرتِ ابوبکر کا خاندانِ رسولﷺ کے
ساتھ محبت کا ایک منظر
*حوالہ*:صحیح بخاری.
حدیث نمبر:3542
🌙 25 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری
بمطابق 28 دسمبر 2024 بروز ہفتہ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.