Listen

Description

One of the literatures of food is that if a morsel falls down, it should be picked up and eaten.

*🌴درسِ حدیث🌴*

عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ:

 قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:

 إِذَا وَقَعَتْ لُقْمَةُ أَحَدِكُمْ فَلْيَأْخُذْهَا فَلْيُمِطْ 

مَا كَانَ بِهَا مِنْ أَذًى وَلْيَأْكُلْهَا 

وَلَا يَدَعْهَا لِلشَّيْطَانِ 

 *نبی کریمﷺ کا فرمان*

 جب تم میں سے کسی شخص کا لقمہ 

گر جائے تو وہ اسے اٹھا لے اور اس پر 

جو ناپسندیدہ چیز ( تنکا ، مٹی ) لگی ہے

 اس کو اچھی طرح صاف کر لے اور اسے

 کھا لے ، اس لقمے کو شیطان کے 

لیے نہ چھوڑے ....

*عنوان*

کھانے کا ایک ادب یہ ہے کہ اگر کوئی لقمہ

نیچے گر جائے تو اسے اٹھا کر کھا لیا جائے 

*حوالہ*: صحیح مسلم.

      حدیث نمبر:5301

🌙 12 شعبان المعظم 1446ھجری

بمطابق 11 فروری 2025 بروز منگل

آواز:محمد احسن عالم


Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.