Simplicity of the blessed life of the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) and praise of vinegar.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى
اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلَ أَهْلَهُ الْأُدُمَ فَقَالُوا
مَا عِنْدَنَا إِلَّا خَلٌّ فَدَعَا بِهِ فَجَعَلَ يَأْكُلُ بِهِ
وَيَقُولُ نِعْمَ الْأُدُمُ الْخَلُّ نِعْمَ الْأُدُمُ الْخَلُّ
*نبی کریم ﷺ کا فرمان*
نبی کریم ﷺ نے اپنے گھر والوں سے
سالن کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے
کہا : ہمارے پاس تو صرف سرکہ ہے ،
آپ نے سرکہ منگایا اور اسی کے ساتھ
روٹی کھانا شروع کر دی ۔ آپ ﷺ
فرما رہے تھے :’’ سرکہ عمدہ سالن ہے ،
سرکہ عمدہ سالن ہے ۔‘‘
*عنوان*
نبی کریم ﷺ کی مبارک زندگی کی
سادگی اور سرکہ کی تعریف
*حوالہ*: صحیح مسلم.
حدیث نمبر:5352
🌙 16 شعبان المعظم 1446ھجری
بمطابق 15 فروری 2025 بروز ہفتہ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.