Listen

Description

The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) ordered to take care of the comfort of animals even when slaughtered.

*🌴درسِ حدیث🌴*

 عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:

 قالَ رسولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ،

، إِنَّ اللهَ كَتَبَ الْإِحْسَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ،

 فَإِذَا قَتَلْتُمْ فَأَحْسِنُوا الْقِتْلَةَ، وَإِذَا ذَبَحْتُمْ

 فَأَحْسِنُوا الذَّبْحَ، وَلْيُحِدَّ أَحَدُكُمْ شَفْرَتَهُ،

 فَلْيُرِحْ ذَبِيحَتَهُ۔

 *نبی کریمﷺ کا فرمان*

 اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کے ساتھ سب سے

 اچھا طریقہ اختیار کرنے کا حکم دیا ہے ۔

 اس لئے جب تم ( قصاص یا حد میں کسی

 کو ) قتل کرو تو اچھے طریقے سے قتل کرو

 اور جب ذبح کرو تو اچھے طریقے سے

 ذبح کرو ، تم میں سے ایک شخص ( جو

 ذبح کرنا چاہتا ہے ) وہ اپنی ( چھری کی)

 دھار کو تیز کر لے اور اپنے ذبح کیے جانے

 والے جانور کو اذیت سے بچائے ۔‘‘

*عنوان*

نبی کریمﷺ نے جانوروں کے ذبح کے

وقت بھی انکی راحت کا خیال رکھنے

کا حکم دیا

*حوالہ*: صحیح مسلم.

        حدیث نمبر:5055

🌙 یکم رجب المرجب 1446ھجری

بمطابق 2 جنوری 2025 بروز جمعرات

آواز:محمد احسن عالم


Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.