One of the etiquettes of eating is to eat food humbly and graciously.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبَی جُحَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْه قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
لَا آكُلُ مُتَّكِئًا
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا ۔
*عنوان*
کھانا کھانے کا ایک ادب یہ ہے کہ کھانے
کو عاجزی سے کریمانہ انداز
میں کھایا جائے
*حوالہ*: صحیح بخاری.
حدیث نمبر:5398
🌙 13 شعبان المعظم 1446ھجری
بمطابق 12 فروری 2025 بروز بدھ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.