To whom does Allah grant the status of martyrdom (Shaheed)?
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَرضي اللهُ عنه قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
مَا تَعُدُّونَ الشَّهِيدَ فِيكُمْ؟» قَالُوا:
يَا رَسُولَ اللهِ، مَنْ قُتِلَ فِي سَبِيلِ
اللهِ فَهُوَ شَهِيدٌ، قَالَ: «إِنَّ شُهَدَاءَ
أُمَّتِي إِذًا لَقَلِيلٌ ....
*نبی کریمﷺکا فرمان*
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم
آپس میں ( بات کرتے ہوئے )
شہید کس کو شمار کرتے ہو؟
صحابہ نے عرض کی : اللہ کے
رسول ! جو شخص اللہ کی راہ
میں قتل کیا جائے وہ شہید ہے ۔
آپ نے فرمایا :’’ پھر تو میری امت کے
شہداء بہت کم ہوئے ...
*عنوان*
اللہ تعالیٰ کس کس شخص کو شہادت کا مرتبہ عطا فرماتا ہے
*حوالہ*:صحیح مسلم.
حدیث نمبر:4941
🌙 3 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری
بمطابق 6 دسمبر 2024 بروز جمعہ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.