The most blessed hearts are those who remember the words of the Qur'an and Hadith, and also acquire understanding of religion.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي مُوسَى رضی اللّہ عنہ، قَالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مَثَلُ مَا بَعَثَنِي اللَّهُ بِهِ مِنَ الْهُدَى
وَالْعِلْمِ،كَمَثَلِ الْغَيْثِ الْكَثِيرِ أَصَابَ
أَرْضًا، فَكَانَ مِنْهَا نَقِيَّةٌ قَبِلَتِ الْمَاءَ
فَأَنْبَتَتِ الْكَلَأَ وَالْعُشْبَ الْكَثِيرَ
*رسول ﷲ ﷺ کا فرمان*
اللہ تعالیٰ نے مجھے جس علم و
ہدایت کے ساتھ بھیجا ہے اس کی
مثال زبردست بارش کی سی ہے
جو زمین پر(خوب)برسے بعض
زمین جو صاف ہوتی ہے وہ
پانی کو پی لیتی ہے اور بہت
بہت سبزہ اور گھاس اگاتی ہے
*عنوان*
سب سے مبارک دل وہ ہیں جو
قرآن و حدیث کے الفاظ کو بھی
یاد کریں اور تفقہ فی الدین(دین
کی سمجھ)بھی حاصل کریں
*حوالہ*:صحیح بخاری.حدیث نمبر:79
🌙 25 رجب المرجب 1446ھجری
بمطابق 26 جنوری 2025 بروز اتوار
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.