Man's desire is to live a life of freedom, but the peace of man's heart is in the observance of the law.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَبِي مُوسَى رضی اللّہ عنہ، قَالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
«لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يَكُونَ
هَوَاهُ تَبَعًا لِمَا جِئْتُ بِهِ
*رسول ﷲ کا فرمان*
تم میں سے کوئی شخص مومن
نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ اس کی
خواہشات میری لائی ہوئی
شریعت کے تابع ہو جائیں
*عنوان*
انسان کی چاہت یہ ہے کہ آزادی
کی زندگی گزاروں لیکن انسان کے
دل کا سکون شریعت کی پابندی میں ہے
*حوالہ* شَرحُ السُنّۃ (للبغوی) .
حدیث نمبر:104
🌙 26 رجب المرجب 1446ھجری
بمطابق 27 جنوری 2025 بروز پیر
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.