Listen

Description

The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) also used to take good deeds.

*🌴درسِ حدیث🌴*

 عَنْ عِكْرِمَةَ ، أَنَّهُ لَمَّا جَاءَ سُهَيْلُ بْنُ عَمْرٍو

 قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :

 لَقَدْ سَهُلَ لَكُمْ مِنْ أَمْرِكُمْ

 *نبی کریمﷺ کا فرمان*

عکرمہ نے کہ جب سہیل بن عمرو آیا تو

 نبی کریم ﷺ نے (نیک فالی کے طور پر)

 فرمایا تمہارا معاملہ آسان(سہل)ہو گیا ۔

*عنوان*

نیک فال لینا چاہیے ؛نبی کریم ﷺ بھی

نیک فال لیا کرتے تھے 

*حوالہ*: صحیح بخاری.

      حدیث نمبر:2731

🌙 6 شعبان المعظم 1446ھجری

بمطابق 5 فروری 2025 بروز بدھ

آواز:محمد احسن عالم


Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.