A person who is dishonest and dishonest in financial matters will be in the line of thieves on the Day of Resurrection.
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ صُهَيْبٍ رَضِیَ اللہ عنہ قَالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
أَيُّمَا رَجُلٍ يَدِينُ دَيْنًا وَهُوَ مُجْمِعٌ
أَنْ لَا يُوَفِّيَهُ إِيَّاهُ لَقِيَ اللَّهَ سَارِقًا
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
جو شخص قرض لیتا ہے اور اس کا
پختہ ارادہ ہوتا ہے کہ اسے واپس
نہیں کرے گا ، وہ اللہ کو
چور بن کر ملے گا ۔‘‘
*عنوان*
مالی معاملات میں بدنیتی اور
بد دیانتی کرنے والا شخص
قیامت کے دن چوروں کی
صف میں ہوگا
*حوالہ*:سننِ ابنِ ماجہ.
حدیث نمبر:2410
🌙22 ربیع الثانی 1446ھجری
بمطابق 26 اکتوبر 2024 بروز ہفتہ
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.