To make peace among The Muslims In words of good to the one It is allowed to exaggerate
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أُمِّ كُلْثُومٍ،رَضِيَ اللهُ عَنْها:قَالَت
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
لَيْسَ الْكَذَّابُ الَّذِي يُصْلِحُ بَيْنَ
النَّاسِ فَيَنْمِي خَيْرًا أَوْ يَقُولُ خَيْرًا
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
جھوٹا وہ نہیں ہے جو لوگوں میں
باہم صلح کرانے کی کوشش کرے
اور اس کے لیے کسی اچھی بات کی
چغلی کھائے یا اسی سلسلہ کی
اور کوئی اچھی بات کہہ دے
*عنوان*
مسلمانوں کے درمیان صلح کروانے
والے کو خیر کے کلمات میں
مبالغہ کرنے کی اجازت ہے
*حوالہ*:صحیح بخاری.
حدیث نمبر:2692
🌙18 ربیع الثانی 1446ھجری
بمطابق 22 اکتوبر 2024 بروز منگل
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.