Who is our enemy?
*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
أَيُّهَا النَّاسُ لَا تَتَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ وَسَلُوا اللَّهَ
الْعَافِيَةَ ،فَإِذَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاصْبِرُوا
*نبی کریمﷺ کا فرمان*
لوگو ! دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش
اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو ، بلکہ اللہ
تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو
البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے
تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو ،
*عنوان*
ہمارا دشمن کون ہے ایک غلط فہمی
کا ازالہ
*حوالہ*: صحیح بخاری.
حدیث نمبر:2966
🌙 14 جمادی الاُخرٰى 1446ھجری
بمطابق 17 دسمبر 2024 بروز منگل
آواز:محمد احسن عالم
Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.