آج کے نیوز راؤنڈ اپ میں ہم بات کر رہے ہیں مقبول ڈرامہ پمال کی آخری قسط پر ناظرین کے زبردست ردِعمل کی، جہاں خواتین کی خودمختاری اور جدوجہد کے پیغام کو خوب سراہا گیا۔ اس کے ساتھ کراچی سے جڑی اہم اپ ڈیٹس، جن میں غیر مقامی مچھلیوں سے متعلق خدشات اور شہر کے لیے بڑے ترقیاتی منصوبے شامل ہیں۔ کھیلوں میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے زمبابوے میں ہونے والی ٹرائی نیشن سیریز اپنے نام کر لی، جبکہ آنے والے میچز اور کراچی کے خوشگوار موسم کا حال بھی شامل ہے۔